جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کے نامزد میئر حافظ نعیم کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلافات

datetime 11  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی کے نامزد میئرحافظ نعیم الرحمن کی حمایت پر پی ٹی آئی میں اختلاف کا انکشاف ہوا ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمینوں کے واٹس ایپ گروپ میں شکوئوں سے بھرے مبینہ وائس میسیجز سامنے آئے ہیں۔تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین نے جماعت اسلامی سے اتحاد پر تحفظات کا اظہار کیا۔ نو منتخب چیئرمین نے کہاکہ یوسی کے نتائج پرجماعت نے مجھ پر کیس کیا، حافظ نعیم کو بتایا پھر بھی کیسز واپس نہ ہوئے۔پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہاکہ جماعت والے ووٹ بھی مانگ رہے ہیں، سیٹ بھی چھین رہے ہیں۔ ووٹ کیلئے دیکھتے ہیں پارٹی اور چیئرمین کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی سے اتحاد کا فائدہ کیا جب کوئی مدد نہیں ہورہی۔دوسری جانب میئرکراچی کیلیے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکا امیدوار حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ جماعت اسلامی تمام پی ٹی آئی نمائندوں سے رابطے میں ہے۔ انتخاب والے دن سب ساتھ ہوں گے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…