کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی گذشتہ رات سے لاپتہ ہیں ، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماراجہ اظہرکا کہنا ہے کہ اکرم چیمہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور عابد جیلانی چئیرمین شاہ فیصل ٹاون ہیں، دونوں رہنما گذشتہ شب ادارہ نور حق میں اجلاس میں موجود تھے، راجہ اظہرکاکہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ ہمارے رہنماوں کو اغواء کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے اکرم چیمہ اور عابد جیلانی لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
اپنا گھر بنانا اب بہت آسان ہوگیا، حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشافات
-
ملک بھر میں 25 اور 26 جون کو تعطیل کا امکان
-
امریکا ایران ڈیل، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
-
کسانوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
چکوال،آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ بجی کے مقدمے میں اہم پیشرفت
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
زلزلہ کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے



















































