جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے

datetime 8  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے اعلان کیلئے منعقد کی گئی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات نہ لئے گئے ۔ سابق سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے پارٹی کے قیام کے اغراض و مقاصد سے میڈیا کو آگاہ کیا ۔ جب جہانگیر خان ترین نے اپنی بات ختم کر لی تو میزبانی کے فرائض سر انجام دینے والے شعیب صدیقی نے اعلان کیا کہ آج سوالات نہیں لئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…