جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیل ملز ملازمین کو آج 2 ماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو آج دوماہ کی تنخواہ ملنے کا امکان ہے۔ گیس کی سپلائی بھی جلد شروع ہوجائے گی جس سے اس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ترجمان شازم اختر نے قومی اخبارکو بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز قومی اثاثہ ہے جو اب بھی منافع بخش ادارہ بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، سوئی سدرن گیس کی طرف سے گیس کی سپلائی جاری ہونے سے اس کی پیداوار میں بھر پور اضافہ ہو گا۔ ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ کا شروع سے یہ موقف رہا ہے کہ باوجود مالی مشکلات کے پاکستان اسٹیل پوسٹ ڈیٹڈ چیک کے ذریعے گیس بلز کی ادائیگی کو یقینی بنائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ اس وقت پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی چار مہینوں کی تنخواہ واجب الادا ہے، عید سے قبل دو ماہ کی تنخواہ ملنے سے ملازمین کو کچھ ریلیف ضرور ملے گا



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…