کراچی(این این آئی)نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔دوسری جانب نئے بجٹ میں ملکی برآمدات کا ہدف 30 ارب ڈالر مقرر ہے جبکہ درآمدات کا تخمینہ 58 ارب 70 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔اگلے مالی سال تجارتی خسارہ 28 ارب 70 کروڑ ڈالر ہوگا جبکہ کرنٹ اکانٹ خسارے کا تخمینہ 6 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، کرنٹ اکانٹ خسارہ بلحاظ جی ڈی پی منفی 1.7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































