جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم کی ترقی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے،پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔

ٹیسٹ فارمیٹ کے بولرز میں بھارت کے روی چندرن ایشون کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی تیسری پوزیشن ہے۔ٹیسٹ بولرز میں787 پوائنٹس کے ساتھ شاہین آفریدی کی پانچویں پوزیشن ہے۔بھارت کے رویندرا جڈیجا کی ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…