جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم

datetime 7  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والوں اوردیگر افراد کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیاہے۔بدھ کو پی ٹی آئی کارکنوں و دیگر افراد کی نظر بندی کیخلاف اہلخانہ کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے کی ۔عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کا نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 28 نظربند افراد کوجیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر نظربند شہریوں کیخلاف کوئی اورمقدمہ نہیں ہے تورہا کیاجائے۔نظر بند شہریوں کوسکھر،جیکب آباد،شکار پوراوردیگرجیلوں میں رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…