جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں فرنس آئل کی فروخت جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2022 سے لے کر مئی 2023 تک کی مدت میں فرنس آئل کی فروخت کا حجم 1.96ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 45 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 3.57 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اعداوشمار کے مطابق مئی 2023 میں 0.09 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے میں 26 فیصد زیادہ ہے ۔

اپریل میں ملک میں 0.07 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت کی گئی جو مئی میں بڑھ کر 0.09 ملین ٹن ہو گئی۔ گزشتہ سال مئی کیمقابلہ میں رواں سال مئی میں فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…