اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی میں ببر شیر کی مٹر گشت، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 7  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گڈاپ میں تھدو ڈیم کے جنگل سے ببر شیر نکل آیا۔شیر کو دیکھ کر علاقے کے مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شیر کو وہاں موجود لوگوں کے پاس گھومنتے دیکھا جاسکتا ہے۔شیر کی آواز سے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ تکلیف میں ہے اور مدد کی تلاش میں شہری علاقے میں داخل ہوا ہے۔شاید یہی وجہ ہے کہ وہ نہ تو لوگوں پر حملہ کر رہا ہے اور نہ غصہ دکھا رہا ہے۔علاقہ مکینوں نے بتایاکہ شیر علاقے میں گھوم رہا ہے، پولیس کو شیر کے آنے سے آگاہ کر دیا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق ہم اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…