لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو ماہ جون کی تنخواہ /پنشن 23جون کو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ عید الاضحی 29جون کو ہونے کے قوی امکانات ہیں اور سرکاری ملازمین کو 28سے 2جولائی تک پانچ تعطیلات ہونے کا امکان ہے۔
عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































