جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 7  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر مزید 32پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 286روپے 88پیسے ہو گئی ہے ۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہونے کے بعد 300روپے تک آگیا ہے ، خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…