جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاورمیں بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا

datetime 7  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاورمیںبی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس چلانے والی کمپنی کو فنڈز جار ی کر دیئے ۔ نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کے مطابق نجی کمپنی کو 250 ملین روپے ادا کر دیئے گئے ہیں۔پشاور میں بی آر ٹی سروس بند نہیں ہو گی ۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی چلانے والی نجی کمپنی کو فنڈز جاری کردیئے ۔ نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کے مطابق نجی کمپنی کو 250 ملین روپے ادا کر دیئے گئے ہیں ۔ بی آر ٹی سروس کسی صورت بند نہیں کی جائے گی ۔نجی کمپنی پر ہمارے اربوں روپے ہیں ۔ نجی کمپنی کے جی ایم آپریشن محمد زاہد کے مطابق کمپنی کو 50فیصد ادائیگی کردی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ نجی کمپنی نے پیسے نہ ملے کی صورت میں بدھ سے بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…