جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

رحیم یار خان،لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔افسوس ناک واقعہ تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان تھی، دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسندکرتے تھے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں شادی کے خواہشمند تھے، اس واقعے پر مبینہ خودکشی سمیت پر ہرپہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…