جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

datetime 7  جون‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔سالانہ بنیادوں پرconsumer pricesکی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب ہونے کے بعد افراط زر سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ترکیہ میں گزشتہ سال نومبر میں افراط زر کی شرح سست ہونا شروع ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…