جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

datetime 6  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کی قیمت کئی ہزار روپے کم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 1964 ڈالر کی سطح پر آگئی تاہم اس کے باوجود مقامی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کی کمی سے دو لاکھ 28 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت 1972 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 95 ہزار 559 روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…