جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 6  جون‬‮  2023 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک میں دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج کاروباری روز کے دوران 11پیسے مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالرکی نئی قیمت 286روپے 30 پیسےپرٹریڈکر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 286روپے 19پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہونے کے بعد308 روپے پر پہنچ گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…