کراچی (این این آئی)بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائے پر جوائے بننے کا امکان ہے جس سے سندھ کی ساحلی پٹی کو ممکنہ خطرہ ہے۔موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق جنوبی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائوبن گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دبائو شدت اختیار کر کے سائیکلون بن سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا ہے کہ اس طوفان سے سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی، عمان اور گجرات کو ممکنہ خطرہ ہے۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ سائیکلون کا نام بنگلا دیش کے تجویز کردہ الفاظ پر ’بائے پر جوائے‘ رکھا گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے یہ بھی بتایا ہے کہ ’بائے پر جوائے‘ کا مطلب تباہی کے ہیں۔
بحیرہ عرب میں طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان، سندھ کی ساحلی پٹی کو خطرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی



















































