جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے تیل سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ملک کے کئی علاقوں اور ہوائی اڈوں کو تیل سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش پر آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے منگل سے سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے۔آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کہاکہ آج منگل سے گلگت بلتستان، جموں کشمیر اور ہوائی اڈوں کی سپلائی بند رہے گی۔ایسوسی ایشن آئل ٹینکر نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کوآج تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے، روڈ کا معاملہ حل ہونے تک سپلائی کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، ضلعی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی پر احتجاج کا راستہ اپنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…