جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے ؟ عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکیورٹی گارڈ کو ہی نوکری سے نکال دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکورٹی گارڈ راجہ ریاض رسول کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے ۔

فیض رسول کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان کے سیکیورٹی چیف احمد خان نیازی کے منت ترلے بھی کام نہ آسکے ، اس پر یہ شبہ کیا جارہا ہے کہ وہ یوٹوبرز کو خبریں دے رہا ہے ۔ سینئر صحافی نے اپنی ولاگ میں کہا ہے کہ میری طرف سے مرچوں کی بات پر زمان پارک میں ہر نوکر کی خاطر داری شروع کر دی گئی ہے ۔ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےفیض رسول کی نوکری جانے کے بعد سوال اٹھا دیا ہے کہ ایک کی نوکری تو گئی لیکن خبریں تو اب بھی مل رہی ہیں اب پتہ کریں کہ کون ہے جو اندر کی خبریں باہر دے رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…