اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نسیم شاہ

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، کائونٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔ایک انٹرویومیں نسیم شاہ نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ جتوائوں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے کہا کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے پورے سیزن کے لیے کاو?نٹی کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا۔

انہوںنے کہاکہ ٹیسٹ میچ میں ہیٹ ٹرک اور افغانستان کے خلاف دو چھکے لگا کر ٹیم کو میچ جتوانا اب تک کیریئر کے یادگار لمحات ہیں۔نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیم میں کسی فاسٹ بولر کے ساتھ مقابلہ نہیں، سب کے ساتھ بولنگ کرنے میں مزہ آتا ہے، ٹیم کے ساتھی فاسٹ بولرز کے تجربے اور اسکلز سے بھی سیکھتا ہوں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوگوں کو کرکٹرز کی شادیوں اور منگنیوں کی فکر کی بجائے کرکٹ پرفارمنس کی فکر ہونی چاہیے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…