جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 27اگست کو کرانے کا فیصلہ ، نصاب بھی بتا دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ 27اگست کو پرانے نصاب کے مطابق ہی ہوں گے۔

ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اجلاس صدر ڈاکٹر رضوان تاج کی زیر صدارت ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیاکہ ملک بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ستائیس اگست کو پرانے نصاب کے مطابق ہی کرائے جائیں گے۔

ترجمان پی ایم ڈی سی نیوضاحت کی کہایم ڈی کیٹ امتحان پرانے نصاب کے مطابق ہی لیا جائے گا،اور نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں گئی۔ترجمان نے بتایا کہ کونسل کی جانب سے تمام صوبائی سیکریٹریز کو امتحان کے انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان میں 2 لاکھ 10 ہزار طلبا کی شرکت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…