جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا بی آر ٹی پشاور پر 2 ماہ کے اندر ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)قومی احتساب بیور (نیب) نے بی آرٹی پشاور پر دو ماہ کے اندر ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو جواب میں کہا گیا کہ بی آرٹی پشاور منصوبہ نامکمل ہونے کے باعث پنجاب میٹرو منصوبے سے موازنہ ممکن نہیں۔

پشاور بی آر ٹی پر پنجاب میٹرو منصوبے کی نسبت فی کلو میٹر تین گنا زیادہ لاگت آئی۔نیب کے مطابق پشاور بی آر ٹی پر اب تک 58 اعشاریہ 50 ارب روپے کی لاگت آ چکی ہے، پشاور بی آر ٹی میں مالی کرپشن عیاں ہے۔ دو ماہ میں ریفرنس فائل کر دیا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیئرمین نیب نے بتایا ہے کہ بی آر ٹی پشاور میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…