جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کافی عرصے بعد ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 4  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں رواں ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔مجموعی طور پر ملک میں ایک ہفتے کے دوران ایک تولے سونے کے بھاؤ میں 4 ہزار 8 سو روپے کی کمی ہوئی اور ہفتے کے اختتام پر قیمت 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے تھی مگر 29 مئی کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 سو روپے کی کمی آئی اور اس وقت قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی تھی۔30 مئی کو بھی سونے کے فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ا?ئی جس کے بعد وہ 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا۔

31 مئی کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ دیکھنے میں ا?یا اور قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے تک پہنچ گئی۔اگلے دن یعنی یکم جون کو فی تولہ قیمت میں 5400 روپے کی نمایاں کمی ہوئی،اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی،2 جون کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 33 ہزار روپے پر پہنچ گئی،ہفتے کے اختتام یعنی 3 جون کو 1600 روپے کمی سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…