کراچی(نیوزڈیسک ) صرف6دن میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟جان کرسونا خریدنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں،سونے کی دن بدن بڑھتی ہوئی قیمتوں اور صرف چھ دن میںعالمی مارکیٹ میں تینتیس ڈالر جبکہ پاکستانی مارکیٹ میں 1150روپے اضافے کو خطرے کی گھنٹی جانتے ہوئے جنہوں نے سونا خریدنا ہے وہ اب زیادہ جلدی کا مظاہرہ کررہے ہیںعالمی صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا دوسری جانب گذشتہ6دنوں میں عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت33ڈالر بڑھ گئی تاہم پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1150 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1139ڈالر پر جا پہنچی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے کا مزیداضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے بعد کراچی ،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 45ہزار850روپے سے بڑھ کر45ہزار950روپے ہوگئی،اسی طرح85روپے کے اضافہ سے 10گرام سونے کی قیمت39ہزار385روپے پر جا پہنچی،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت640روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔دوسری جانب ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ پیر تا ہفتہ کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹو میں10گرام سونے کی قیمت میں985روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
صرف6دن میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟جان کرسونا خریدنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































