منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

گاڑیوں کی انوکھی سیل بلکہ سیل نہیں لوٹ مار

datetime 20  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی قیمتی گاڑیاں سابق افران کو کوڑیوں کے مول بیچ دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق او ڈی جی سی ایل میں 43 گاڑیاں ریٹائرڈ افسران میں بانٹ دی گئیں ان میں 2 ہزار سی سی ٹویوٹا، سات ہزار روپے میں ،1500 سی سی سوزوکی کلٹس گاڑیاں 6 ہزار، 1300 سی سی گاڑیاں 5 ہزار اور ایک ہزار سی سی گاڑیاں چار ہزار روپے میں بیچی گئیں۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل میں مذکورہ گاڑیاں پانچ سال پرانی ہیں، پانچ سال پرانی گاڑیوں کی نیلامی بورڈآف ڈائریکٹر کے فیصلے پر کی گئی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…