ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 1  جون‬‮  2023 |

سیالکوٹ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر ڈار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، کاروباری مصروفیات کی وجہ سے سیاست چھوڑ رہا ہوں۔عمر ڈار نے کہا کہ سیاست کی وجہ سے کاروباری نقصان اٹھایا، کسی ادارے کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، عثمان ڈار اور عمر ڈار کا اپنا فیصلہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو