اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماری پیٹرولیم نے گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ، گیس کے اس کنویں سے یومیہ 160 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے۔ ماری پیٹرولیم اعلامیے کے مطابق کمپنی نے کالا باغ کے کرک بلاک میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔ تیل و گیس کے اس ذخیرہ کو حاصل کرنے کے لئے 3 ہزار میٹر کھدائی کی گئی ہے۔ ابتداء میں گیس کے اس کنویں سے یومیہ 3 اعشاریہ 3 ملین مکعب فٹ گیس اور160 بیرل خام تیل نکل رہا ہے۔ ماری پیٹرولیم کی جانب کالا باغ کے کرک بلاک سے یہ دوسرا کنواں دریافت ہوا ہے۔ ماری پیٹرولیم کے مطابق دریافت سے ملک میں تیل وگیس کی رسد میں اضافہ اور زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی۔
کالا باغ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































