ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

گرفتار پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کے گھر پر دوبارہ چھاپہ، اہم شخصیت گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے ملتان میں گھر پر پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق زین قریشی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا، انہوں نے رہائی کی مشروط پیشکش ماننے سے انکار کردیا۔

ملتان میں پولیس نے گزشتہ رات شاہ محمود قریشی کے گھر پر ان کے بیٹے زین قریشی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، پولیس کا کہنا ہے کہ زین قریشی کے پرسنل سیکریٹری، ڈرائیور اور ایک ملازم کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی کے گھر سے اب تک 18 ملازمین کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے 9 مئی کو نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…