پشاور(این این آئی)مردان میں کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہاہے کہ مجسمہ توڑنامیری بڑی غلطی تھی،میں اس پر بہت شرمندہ ہوں۔ ملزم نے کہاکہ9 مئی کوکرنل شیرخان کامجسمہ توڑنامیری بڑی غلطی ہے،پاک آرمی پر مجھے فخر ہے، میں اس طرح کا کام نہیں کرناچاہئے،میں اپنی غلطی پرشرمندہ ہوں۔
کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،اعترافی بیان دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
میٹرک سالانہ امتحانات 2026، طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آ گئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے



















































