پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عدالت سے رہائی پر شیریں مزاری کا وکٹری نشان، بیٹی کا انتہائی حیران کن ردعمل

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری عدالت سے رہائی کے موقع پر بیٹی ایمان مزاری کے منع کرنے کے باوجود وکٹری کا نشان بنائے بغیر نہ رہ سکی تاہم ایمان نے والدہ کا ہاتھ جھٹک دیا۔

بدھ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نیشیریں مزاری اور فلک ناز کو کیس سے ڈسچارج کردیا جس کے بعد شیریں مزاری کو رہا کردیا گیا۔شیریں مزاری نے عدالت سے رہائی پر وکٹری کا نشان بنایا تو ان کی صاحبزادی ایمان مزاری کو یہ بالکل پسند نہ آیا اور انہوں نے والدہ کو وکٹری کا نشانہ بنانے سے روکتے ہوئے ان کا ہاتھ جھٹک دیا۔شیریں مزاری پر تھانہ ترنول میں اقدامِ قتل اوراسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت کیس درج تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…