اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا تھا، سندھ حکومت کے 66 سینٹرز اس وقت کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم این جی اوز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، 2019 میں گلستان جوہر میں سی آرٹس کے نام سے اسکول بنایا، ایک سینٹر حیدرآباد میں چل رہا ہے۔وزیرِ اعلی سندھ نے کہا کہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کریں، میں یا کوئی اور آپ کو راستے میں مل جائیں تو ہمیں یاد دلائیں کہ ہم نے کیا چیز پوری نہیں کی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ تنقید ہوتی ہے بہت ہوتی ہے لیکن میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اگلے ماہ کچھ پارکس آٹزم کا شکار بچوں کے لیے مختص کردیں گے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…