منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

نمبر ون میں ہوں یا بابر، محمد رضوان نے اپنی رائے بتا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2023

لاہور (این این آئی)پاکستانی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر، اس سے زیادہ اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے، ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے، کسی ایک سیریز کو نہیں دیکھتے، یہ دیکھتے ہیں کہ نمبر ون کیلئے کیا کرنا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ میچ کھیلتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ سنچری شراکت کرنی ہے تاہم جب فخر آؤٹ ہوا اور اسکور بورڈ پر 99 دیکھا تو سوچا کاش ایک اور رن کر لیتے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں تیزی سے رنز بنانا تھے اس لیے اسکور بورڈ پر دھیان نہ تھا، اللہ نے چاہا تو اگلے میچز میں سنچری پارٹنرشپ کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…