جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسائ، مریم کے شوہر محمد صفدر،بیٹا جنید،بہوعائشہ سیف بھی ہیں۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عدنان،چوہدری منیر، راحیل منیر،شیخ آصف اور مرزا جاوید بھی مریم نواز کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بدھ کے روز لندن سے جدہ آمد متوقع ہے ،نوازشریف اور مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے۔ذرائع کے مطابق مریم اور نواز شریف شاہی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی فیملی پہلے سے ہی جدہ میں موجو دہے جبکہ وزیراعظم کے 26 رمضان کو سعودی عرب پہنچنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…