اسلام آباد (این این آئی)اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیااینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ نہ بنانے کی بات کر رہی ہیں۔ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ حیرت ہے کہ اصل چونکا دینے والی گفتگو کو آن ائیر انٹرویو کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا؟اس حوالے سے مریم نواز نے جواب میں کہاکہ مطلوبہ معلومات نہیں تھیں اس لیے وہ ایسی کوئی بات نہیں کہنا چاہتی تھیں جو حقائق کے برخلاف ہو، شاید یہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اور دوسروں سے بھی جھوٹ کی ہی توقع رکھتے ہیں۔
مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں ایک روز کے وقفے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ریکارڈ
-
22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
-
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
-
صوبائی حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرکی فروخت پر پابندی عائد کردی
-
رجب بٹ اوروکلاء میں مذاکرات سے پہلے نیا تنازع شروع
-
سی ڈی اے کا بڑا اقدام، اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تیاری
-
پنجاب میں امراض قلب کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ
-
کراچی’ مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل
-
نوجوان صحافی کے آخری لمحات اور آخری گفتگو، دوست نے تفصیل بیان کردی
-
وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی، نیویارک لا رہے ہیں: ٹرمپ
-
ظہران ممدانی نے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردئیے
-
گھر فروخت کر نے کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا















































