کراچی (نیوز ڈیسک)اگر آپ کو جگر کے مسائل کا سامنا ہے یا وہ زہریلے مواد سے بھرا پڑا ہے تو آج ہم آپ کو انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جو آپ کے جگرکو زہریلے مواد سے پاک کردے گا۔
اجزائ
جارتین لیٹر پانی کے لئے،700گرام چقندر،دو چمچ آٹا،200گرام چینی،100گرام کشمش
بنانے کا طریقہ
چقندر کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں اور انہیں جار میں ڈال دیں۔اب اس جار میں کشمش،دو چمچ آٹااور 200گرام چینی ڈال دیں،اب جار میں گرم پانی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔اب اس جار کو کسی ایسے کپڑے سے ڈھانپیں کہ ہوابآسانی جار میں پھر سکے۔اب اس جار کو کسی گرم جگہ پر سات دن کے لئے چھوڑ دیں۔آپ چاہیں تو دن میں دو بار جار کو ہلا کریکجا کرسکتے ہیں،ساتویں دن مشروب کو چھان لیں اور روزانہ تین سے چار چمچ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں۔بچے ہوئے مشروب کو فریج میں رکھیں۔اسے پینے کے بعد تین ماہ کی بریک لیں اور دوبارہ یہ نسخہ دہرائیں۔
جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدرتی مشروب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا



















































