بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوئس کمپنی نے گھڑی چوری ہونے پر متبادل دینے کا اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برن(این این آئی )کمپنی اوڈیمار پیگے جو سوئس لگژی واچ برانڈ رائل اوک کے نام سے معروف ہے ملک میں گھڑیوں سے متعلق جرائم میں اضافہ کے پیش نظر ایک نئی حیران کن پیشکش شروع کر دی ہے۔ اس سروس کے تحت کسٹمرز اپنے چوری شدہ گھڑیوں کا تبادلہ نئی گھڑیوں سے کر سکیں گے۔کمپنی کے سی ای او فرانسوا ہنری بنھاماس نے امریکی ادارے کو ایک انٹریو میں بتایا کہ Le Brassus برانڈ جس کی اوسط قیمت تقریبا 50 ہزار سوئس فرانک یا 55 ہزار ڈالر ہے کو 22022 یا 2023 میں خریدے جانے کی صورت میں چوری یا خراب ہونے کی بنا پر واپس کرنے یا مرمت کرنے کی ضمانت دی گئی ہے۔ بینہامیاس نے مزید بتایا کہ ہم اپنے صارفین کی بات سنتے ہیں اور ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ اس وقت دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ ہمارے پاس یورپ اور امریکہ کے اہم شہر ہیں جو اب محفوظ نہیں رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…