لاہو(نیوزڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں ایل این جی کی اربوں ڈالر کی خریداری کو غیرشفاف قرار دے دیا گیا۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ ایل این جی کی چھ کھیپ آ چکی ہیں تاہم قیمت کا فارمولا کیا ہے کسی کو معلوم نہیں حکومت 31 مارچ سے ساحل سمندر پر ٹرمینل لگانے والی کمپنی کو روزانہ دو لاکھ بہتر ہزار ڈالر دینے کی پابند ہے۔ پروگرام میں انکشاف کیا گیا کہ اوگرا نے بھی معاہدے کی شفافیت پر کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق حکومت سالانہ ایک لاکھ ڈالر ایل این جی خریدنے کی پابند ہے۔
نندی پور منصوبے کے بعد ایل این جی درآمد پر بھی سوال اٹھنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































