سلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خان عباسی نے وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کے ایل این جی سے متعلق الزامات مسترد کر دیئے ۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کا بیان افسوسناک اور شرمناک ہے۔ ایل این جی کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے دائرہ کار میں نہیں آتا البتہ آصف زرداری کی موجودگی میں ایل این جی کا معاملہ کلیئر ہو گیا تھا۔ وزیر خزانہ سندھ نے ایک روز پہلے الزام عائد کیا تھا کہ نندی پور ، قائداعظم سولر پلانٹ اور ایل این جی ٹرمینل پروجیکٹس کرپشن سے بھرے پڑے ہیں جن کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔
وزیر پٹرولیم نے وزیر خزانہ سندھ کے الزامات مسترد کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































