جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

میٹرک کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔جس کیلئے طلباء و طالبات کو رول نمبرز سلپس جاری کر کے امتخانی مراکز تشکیل دے کرانتظامات مکمل کر لئے گے۔

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکشن سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتخانات 2023 جماعت نہم اور جماعت دہم یکم اپریل سے شروع ہونگے جس کے تحت یکم اپریل سے پارٹ ٹو جماعت دسویں کے پیپرزاور 18 اپریل سے پارٹ ون جماعت نویں کے پیپرز ہوں گے۔جس کے لئے سرگودھا بورڈ نے امیدار طلباء� و طالبات کو ڈیٹ شیٹ رول نمبرز سلپیں جاری کر دیں اور ریجن کے چاروں اضلاع میں 239 امتخانی مراکز میں 93 طلباء� ،106 طالبات اور93 مشترکہ امتحانی مراکز تشکیل دے کر انتظامات مکمل کر لئے گے۔ان امتحانی مراکز میں سرگودھا میں126،خوشاب میں49، میانوالی میں63،اور بھکر میں 55 امتحانی مراکز کا قیام کر کے نگران عملہ اور چھاپہ مار ٹیموں ڈیوٹی سونپ دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…