سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک نہ لگا، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مہنگائی بڑھنے کے خدشات، مختلف ممالک کی اپنے سونے کے ذخائر بڑھانے کے لیے دھڑا دھڑ گولڈ… Continue 23reading سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک نہ لگا، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی