ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی

datetime 21  جنوری‬‮  2025

عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے رواں مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، اس سے پہلے آئی ایم ایف پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کرچکا ہے۔اس حوالے سے عالمی بینک نے عالمی اقتصادی امکانات رپورٹ 2025 جاری… Continue 23reading عالمی بینک کی پاکستانی معیشت کی شرح نموخطے میں سب سے کم رہنے کی پیشگوئی

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2025

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

کراچی(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنا گلیکسی ایس 25 الٹرا دو روز بعد 22 جنوری کو ایک ان پیک ایونٹ میں متعارف کرائے گی اس کے باوجود یہ فون انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ پوکو کا ایکس 7 پرو اپنی دوسری پوزیشن پر برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

وزارت توانائی کا بجلی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ

datetime 21  جنوری‬‮  2025

وزارت توانائی کا بجلی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ دے دیا۔پیر کو سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور نے بتایا کہ 15آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم ہونے… Continue 23reading وزارت توانائی کا بجلی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ

لاکھوں ڈاکٹر، اکائونٹنٹ، آئی ٹی ایکسپرٹ اور انجینئر ملک سے باہر چلے گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2025

لاکھوں ڈاکٹر، اکائونٹنٹ، آئی ٹی ایکسپرٹ اور انجینئر ملک سے باہر چلے گئے

کراچی(این این آئی)لاکھوں روپے فیسوں کی مد میں دینے والے لاکھوں ڈاکٹرز، چارٹرڈ اکانٹنٹ، آئی ٹی ایکسپرٹ، گرافک اینڈ اینیمیشن ڈیزائنر، سول الیکٹرک اور مکینیکل انجینئر ز اور آرٹسٹ پاکستان سے چلے گئے اور جاتے جاتے سرکاری خزانے میں 15 ارب روپے کے قریب پروٹیکٹر اینڈ امیگریشن کی فیس کی مد میں جمع کرا کر… Continue 23reading لاکھوں ڈاکٹر، اکائونٹنٹ، آئی ٹی ایکسپرٹ اور انجینئر ملک سے باہر چلے گئے

ریکوڈک میں ایک دن

datetime 21  جنوری‬‮  2025

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک پہاڑ کو لہٰذا ریکوڈک ریتلے پہاڑوں کا علاقہ ہے‘ یہ علاقہ بلوچستان کے ضلع چاغی کا حصہ ہے‘ افغانستان کی سرحد اس سے 30 کلومیٹر جب کہ ایران کا تفتان بارڈر 100 کلو میٹر دور ہے‘ نوکنڈی ریکوڈک کا سب سے بڑا قصبہ ہے… Continue 23reading ریکوڈک میں ایک دن

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

datetime 20  جنوری‬‮  2025

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا۔امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب سے پہلے ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کی، ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ واشنگٹن کے چرچ میں دعائیہ سروس… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا

5اگست کو اپنی بہن کیساتھ ڈھاکہ سے نکلنے سے عین قبل کسی نے قتل کرنے کی کوشش کی،شیخ حسینہ واجد کادعویٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2025

5اگست کو اپنی بہن کیساتھ ڈھاکہ سے نکلنے سے عین قبل کسی نے قتل کرنے کی کوشش کی،شیخ حسینہ واجد کادعویٰ

ڈھاکہ(این این آئی)سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ برس 5اگست کو اپنی بہن کیساتھ ڈھاکہ سے نکلنے سے عین قبل کسی نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ یہ معاملہ بنگلادیشی طلبہ کے پرتشدد مظاہروں کے دوران ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ نے حال ہی میں اپنی… Continue 23reading 5اگست کو اپنی بہن کیساتھ ڈھاکہ سے نکلنے سے عین قبل کسی نے قتل کرنے کی کوشش کی،شیخ حسینہ واجد کادعویٰ

جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب

datetime 20  جنوری‬‮  2025

جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب

کراچی(این این آئی)کاٹن ایئر 2024-25 میں مقامی کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب ہیں، جس سے مقامی جننگ سیکٹر مایوسی دوچار ہوگئے ہیں.جننگ انڈسٹری نے موجودہ حالات کے تناظر میں مقامی طور پر پیدا ہونے والی روئی کے استعمال کے فروغ اور… Continue 23reading جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2025

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ملتان (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس میں بابراعظم، محمد ہریرہ، کامران غلام، سعود شکیل، محمد… Continue 23reading ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

1 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 536