دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کون سا ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری،اہم اسلامی ملک نے بڑا اعزا ز اپنے نام کرلیا
دبئی (آئی این پی)دبئی ایئرپورٹ کو مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار دیدیا گیا ۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وام’ کے مطابق 2017 میں بھی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں اور مسافروں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ رہا۔رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کون سا ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری،اہم اسلامی ملک نے بڑا اعزا ز اپنے نام کرلیا