منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

datetime 10  فروری‬‮  2018

فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتین سے شام میں نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری اور مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر میکرون نے روسی صدر ولادی میر… Continue 23reading فرانسیسی صدر کا روسی ہم منصب پوتین سے شام میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

datetime 10  فروری‬‮  2018

پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں وکلاء کی تحریک کامیاب ہوئی تھی انہیں توقع ہے کہ اپنے علاقے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پشتون بھی کامیاب رہیں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدراشرف غنی نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا،افغان صدر

ادرک سے آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟

datetime 10  فروری‬‮  2018

ادرک سے آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ادرک بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ پاکستان میں ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے ؟ بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک یہ جڑی بوٹی متعدد فوائد کی… Continue 23reading ادرک سے آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 10  فروری‬‮  2018

اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

روم(این این آئی)اٹلی میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرزنے کہاہے کہ ملک بھر میں کم از کم دس ہزار بے گھر تارکین وطن ایسے ہیں جو کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں،دوسری جانب یورپ میں مہاجرین کی منصفانہ تقیسم کے یورپی یونین کے منصوبے پر عمل درآمد نہ ہونے کے… Continue 23reading اٹلی میں دس ہزار تارکین وطن کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2018

خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اردن کے راستے فلسطین کے دورے پر روانہ ہوگئے،کسی بھارتی وزیر اعظم کا فلسطین کا یہ پہلا دورہ ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس دورے کو کئی لحاظ سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس چار روزہ دورے کے دوران متحدہ… Continue 23reading خطہ مشرقی وسطیٰ تعلقات کے لیے انتہائی اہم ہے،مودی فلسطین پہنچ گئے

امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

datetime 10  فروری‬‮  2018

امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)وسط مغربی امریکی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برف باری کے باعث 1500 سے زائد پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند جبکہ نظام زندگی بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے پھر تباہی مچادی، شکاگو سے لے کر ڈیٹرائٹ شہر تک طوفان… Continue 23reading امریکی ریاستوں میں پھر برفانی طوفان، 1500 سے زائد پروازیں منسوخ

یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

datetime 10  فروری‬‮  2018

یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

صنعاء(این این آئی)اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاہے کہ یمن میں 4 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے… Continue 23reading یمن میں چار لاکھ بچے غذائی قلت کاشکار،83 لاکھ افراد کادرآمدی خوراک پر انحصار

زینب کی رسم چہلم کے موقع پر وہ لمحہ جب وہاں موجود ہر فرد آبدیدہ ہو گیا، سسکیاں اور آہیں سنائی دیتی رہیں

datetime 10  فروری‬‮  2018

زینب کی رسم چہلم کے موقع پر وہ لمحہ جب وہاں موجود ہر فرد آبدیدہ ہو گیا، سسکیاں اور آہیں سنائی دیتی رہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانے والی زینب کی رسم چہلم ، ہزاروں افراد کی شرکت، خصوصی خطاب کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار، رقت آمیز مناظر۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانے والی 6سالہ زینب کی رسم چہلم آج اس کے آبائی علاقے قصور… Continue 23reading زینب کی رسم چہلم کے موقع پر وہ لمحہ جب وہاں موجود ہر فرد آبدیدہ ہو گیا، سسکیاں اور آہیں سنائی دیتی رہیں

روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

datetime 10  فروری‬‮  2018

روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے انتخابات کے دوران روسی مداخلت کی تحقیقات سے متعلق ڈیموکریٹ ارکان کا تیار کردہ میمو پبلک کرنے سے روک دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہاکہ میمو میں حساس اور خفیہ مواد شامل ہے اور اسے پبلک نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے… Continue 23reading روسی مداخلت ،ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا