منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اپنے ملک میں کوئی نہیں پوچھتا،باہر جانا ہی بہتر ہے!عظیم پاکستانی کرکٹرکے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2018

اپنے ملک میں کوئی نہیں پوچھتا،باہر جانا ہی بہتر ہے!عظیم پاکستانی کرکٹرکے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان کرکٹ بورڈ سے مایوس ہوگئے ، آسٹریلیوی شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر عبدالقارکے بیٹے عثمان قادر نے پاکستان اے اور انڈر 19میں گرین شرٹس کی نمائندگی کی تاہم ڈومیسٹک کرکٹ میں مستقل… Continue 23reading اپنے ملک میں کوئی نہیں پوچھتا،باہر جانا ہی بہتر ہے!عظیم پاکستانی کرکٹرکے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

بابر اعظم نے نوجوانی میں ہی لسٹ اے کرکٹ میں محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 9  فروری‬‮  2018

بابر اعظم نے نوجوانی میں ہی لسٹ اے کرکٹ میں محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے سلسلے میں جمعہ کو کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اسلام… Continue 23reading بابر اعظم نے نوجوانی میں ہی لسٹ اے کرکٹ میں محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

datetime 9  فروری‬‮  2018

بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہلیان بنی گالہ نے کورنگ پل پر سی ڈی اے ،اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اہلیان بنی گالہ نے سی ڈی اے، اسلام آباد انتظامیہ اور عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں مقامی افراد نے… Continue 23reading بنی گالہ کے رہائشی عمران خان کے خلاف ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،احتجاجی مظاہرے،سنگین الزامات عائد، حیرت انگیزصورتحال

فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہفتہ کو نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہے وہیں پر اپنی صفائی پیش کروں گا۔ یاد ررہے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے… Continue 23reading فلیگ شپ ریفرنس ،لندن سے ملنے والے ثبوتوں کے بعد معاملہ نیا رُخ اختیار کرگیا، نوازشریف نے انکارکردیا

سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2018

سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیسے کی چمک کے آگے قربانیاں ماند پڑ گئیں،مسلم لیگ ن کی قیادت نے بے رحم اور آمرانہ سیاست کرتے ہوئے سینٹ انتخابات کے ٹکٹ کیلئے دیرینہ کارکنوں کو ہری جھنڈی دکھا دی ،بند کمرے میں ٹکٹوں کا فیصلہ کرکے من پسند افراد کو نواز دیا،وزیراعظم تو وزیراعظم مرکزی پارلیمانی بورڈ سے… Continue 23reading سینٹ کے انتخابات،ٹکٹوں کیلئے کس کی رائے کو اہمیت دی گئی؟وزیراعظم اورمرکزی پارلیمانی بورڈ کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزانکشافات

جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

datetime 9  فروری‬‮  2018

جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دوساکو چوک پر ملاوٹ اورجعل ساز مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے معروف برانڈز سے مشابہت رکھنے والا منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری سیل کر دی۔ دوران کارروائی14ہزار سے زائدتیار اور 17ہزار خالی بوتلیں برآمد کر کے موقع پرضائع کر دیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رافعہ حیدر نے… Continue 23reading جعلی منرل واٹر تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی، 14ہزار سے زائدتیار، 17ہزارخالی بوتلیں برآمد 

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان شا ہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے تحریر کیا ہے فیصلہ میں عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ سندہ ہائیکورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف از خودنوٹس کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری،ڈوین جانسن ،دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری،ڈوین جانسن ،دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا نے بڑا سرپرائز دیدیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی جاری ہونے والی فہرست میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پریانکا چوپڑا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔بین الاقوامی ویب سائٹ ہالی ووڈ رپورٹر نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، یوٹیوب اور گوگل پلس) کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت… Continue 23reading دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری،ڈوین جانسن ،دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا نے بڑا سرپرائز دیدیا

کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا

چشتیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) 25 ہزار کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا کہہ کر کروڑوں کا غبن کرنے والے افراد کے خلاف نیب لاہور نے تحقیقات کا آغاز کردیا، تفصیلات کے مطابق چشتیاں سمیت دیگر شہروں میں 25 ہزار ایڈوانس رقم کے عوض موٹر سائیکل دینے کا جھانسا دے کر کروڑوں روپے کے فراڈ کے مرتکب… Continue 23reading کم ایڈوانس رقم کے بدلے موٹر سائیکل دینے کا فراڈ، سادہ لوح شہری لٹ گئے، کروڑوں کا فراڈ، معروف کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو نے بڑا قدم اُٹھا لیا