جدید ترین ٹیکنالوجی بھی کام نہ آئی، سپرپاور امریکہ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا، زندگی منجمد ہو کر رہ گئی
نیویارک(آئی این پی) امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد ہوگیا جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں، شکاگو، ڈیٹرائٹ، نیویارک میں اسکول بند کر دیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان کے باعث امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں نو انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ برفانی طوفان کے باعث شکاگو ہائی وے… Continue 23reading جدید ترین ٹیکنالوجی بھی کام نہ آئی، سپرپاور امریکہ پر عذاب الٰہی قہر بن کر ٹوٹ پڑا، زندگی منجمد ہو کر رہ گئی