جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2018

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق 11 فروری 2018ء کو صوبہ خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا ٹیسٹ تھا، این ٹی ایس امتحانی سینٹرز میں موبائل لے کر جانے کی اجازت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

دبئی میں ’’خوشی بنک ‘‘کا قیام، اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو توصیفی ٹوکن اور ان کے عوض انھیں حیران کن انعامات ملیں گے،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

datetime 11  فروری‬‮  2018

دبئی میں ’’خوشی بنک ‘‘کا قیام، اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو توصیفی ٹوکن اور ان کے عوض انھیں حیران کن انعامات ملیں گے،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سرکاری شعبے کے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک نئی جدت لائی گئی ہے اور ٹیین کام ریگولیٹری اتھارٹی میں ایک خوشی بنک قائم کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نئی جدت کا مقصد سرکاری اداروں میں فعال اور… Continue 23reading دبئی میں ’’خوشی بنک ‘‘کا قیام، اچھی کارکردگی کے حامل ملازمین کو توصیفی ٹوکن اور ان کے عوض انھیں حیران کن انعامات ملیں گے،حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر

اہم اسلامی ملک نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع مشہور مندر کے مشابہ مندربنانے کی تیاریاں مکمل کرلیں، کب افتتاح کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2018

اہم اسلامی ملک نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع مشہور مندر کے مشابہ مندربنانے کی تیاریاں مکمل کرلیں، کب افتتاح کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشاف

ابو ظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں 2020ء تک ہندوؤں کے پہلے پتھر کے مندر کی تعمیر مکمل ہوجائے گی ۔ یہ مشرق وسطیٰ میں بھی پہلا مندر ہوگا ۔بھارت میں پتھروں کی تراش خراش کے ماہرین اس کی تعمیر میں استعمال ہونے والے پتھروں کو کندہ اور تراش کررہے ہیں… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع مشہور مندر کے مشابہ مندربنانے کی تیاریاں مکمل کرلیں، کب افتتاح کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشاف

ملازمین کے اضافی معاوضے اور رعایتیں بھی ختم ، آئی ایم ایف نے عرب اورخلیجی ریاستوں میں بھی اپنا کام دکھانا شروع کردیا،غیرملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 11  فروری‬‮  2018

ملازمین کے اضافی معاوضے اور رعایتیں بھی ختم ، آئی ایم ایف نے عرب اورخلیجی ریاستوں میں بھی اپنا کام دکھانا شروع کردیا،غیرملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اضافی اخراجات کو کم کرتے ہوئے مستحکم پیداواری عمل کو آگے بڑھائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹین لاگارڈ نے ان خیالات کا اظہار دبئی منعقدہ عرب مالیاتی فورم کے سالانہ اجلاس میں کیا۔ لاگارڈنے کہاکہ ملکی… Continue 23reading ملازمین کے اضافی معاوضے اور رعایتیں بھی ختم ، آئی ایم ایف نے عرب اورخلیجی ریاستوں میں بھی اپنا کام دکھانا شروع کردیا،غیرملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

عامر خان کے آنسو مگر مچھ کے ہیں،ثابت ہوگیا مسئلہ سینیٹ کی سیٹ کا نہیں ایم کیو ایم پر قبضے کا ہے،بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2018

عامر خان کے آنسو مگر مچھ کے ہیں،ثابت ہوگیا مسئلہ سینیٹ کی سیٹ کا نہیں ایم کیو ایم پر قبضے کا ہے،بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا مسئلہ سینیٹ کی سیٹ کا نہیں ایم کیو ایم پر قبضے کا ہے۔بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے ۔ایک طرف سازش اور منصوبہ بندی ہورہی تھی تو دوسری جانب مصالحت کی بات کر رہے تھے۔ بہادر آباد… Continue 23reading عامر خان کے آنسو مگر مچھ کے ہیں،ثابت ہوگیا مسئلہ سینیٹ کی سیٹ کا نہیں ایم کیو ایم پر قبضے کا ہے،بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان

تیسری بڑی سیاسی قوت، کون کون شامل ہوگا؟پرویزمشرف کااسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسہ عام سے خطاب،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2018

تیسری بڑی سیاسی قوت، کون کون شامل ہوگا؟پرویزمشرف کااسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسہ عام سے خطاب،دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملکی حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ تیسری سیاسی قوت نیا پاکستان بنائے گی۔ وطن واپس آ کر لیگی دھڑوں کی طاقت سے بننے والی تیسری سیاسی قوت کی قیادت کروں گا۔ 2018ء کے انتخابات… Continue 23reading تیسری بڑی سیاسی قوت، کون کون شامل ہوگا؟پرویزمشرف کااسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسہ عام سے خطاب،دھماکہ خیز اعلان کردیا

ایک ہی دن میں دوسرا بڑا سیاسی دھماکہ، چوہدری نثار کو عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کے بعد فاروق ستار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر نے کھلبلی مچا دی

datetime 11  فروری‬‮  2018

ایک ہی دن میں دوسرا بڑا سیاسی دھماکہ، چوہدری نثار کو عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کے بعد فاروق ستار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت… Continue 23reading ایک ہی دن میں دوسرا بڑا سیاسی دھماکہ، چوہدری نثار کو عمران خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت کے بعد فاروق ستار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبر نے کھلبلی مچا دی

عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر عمران خان کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا، اختلافات کا ذکر لیکن پھر بھی بڑی بات کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر عمران خان کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا، اختلافات کا ذکر لیکن پھر بھی بڑی بات کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر وکیل و قانون دان عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں فیروز پور روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا لیکن وہاں معلوم ہوا کہ انہیں شدید نوعیت… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر عمران خان کے ردعمل نے سب کو حیران کر دیا، اختلافات کا ذکر لیکن پھر بھی بڑی بات کر دی

چوہدری نثار کے انکشافات کے بعد پیپلزپارٹی کو اپنی فکر پڑ گئی،ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لایاگیا تو کیا ہوگا؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2018

چوہدری نثار کے انکشافات کے بعد پیپلزپارٹی کو اپنی فکر پڑ گئی،ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لایاگیا تو کیا ہوگا؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سکھر (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو اختلافات پارٹی میں حل کرنا چاہئیں ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لانا بلیک میلنگ ہوگی ٗگالم گلوچ اور تیز باتیں کر نے والا مقبول ہونے کی کوشش کرتا ہے ٗ ایم کیو ایم… Continue 23reading چوہدری نثار کے انکشافات کے بعد پیپلزپارٹی کو اپنی فکر پڑ گئی،ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لایاگیا تو کیا ہوگا؟خورشید شاہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا