ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

datetime 13  فروری‬‮  2018

2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

برلن(اینی این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ وہ اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت اور اپنی پارٹی کی سربراہ کے عہدوں پر فائز رہیں گی اوروہ 2021ء تک دونوں عہدوں پر فرائض انجام دیتی رہیں گی۔جرمن ٹی وی کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں نے گزشتہ انتخابات سے… Continue 23reading 2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، انجیلا میرکل

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

datetime 13  فروری‬‮  2018

فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

ماسکو (آئی این پی ) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ… Continue 23reading فلسطین تنازع کے حل میں امریکا واحد ثالث کے طور پر قبول نہیں،فلسطینی صدر

ماہرہ خان نے پہلی بار چوری کرنے کا اعتراف کر لیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

ماہرہ خان نے پہلی بار چوری کرنے کا اعتراف کر لیا

لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کون نہیں جانتا،ہر کوئی ان کی جاندار اداکاری اور کام کرنے کے انداز کو سراہتا نظر آتا ہے۔ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ چٹ چیٹ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ اسی… Continue 23reading ماہرہ خان نے پہلی بار چوری کرنے کا اعتراف کر لیا

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو ضمنی الیکشن میں شکست کارکنوں میں مایوسی، 2018کے الیکشن بچانے کیلئے کپتان خود میدان میں آگئے، کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 13  فروری‬‮  2018

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو ضمنی الیکشن میں شکست کارکنوں میں مایوسی، 2018کے الیکشن بچانے کیلئے کپتان خود میدان میں آگئے، کیا کام شروع کر دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ہاتھوں عبرتناک شکست، پی ٹی آئی کے کارکنوں میں مایوسی پھیل گئی، مایوس کارکنوں کو حوصلہ دینے کیلئے تحریک انصاف نے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 154لودھراں کے ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو ضمنی الیکشن میں شکست کارکنوں میں مایوسی، 2018کے الیکشن بچانے کیلئے کپتان خود میدان میں آگئے، کیا کام شروع کر دیا؟

کیرالہ کی 18سالہ طالبہ پریا پراکاش کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 13  فروری‬‮  2018

کیرالہ کی 18سالہ طالبہ پریا پراکاش کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

کیرالہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو والی لڑکی کا نام پریا پرکاش وریار ہے جس کی عمر 18 سال ہے اور وہ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھریسور میں ویمالا کالج میں بی کام کی طالبہ ہیں۔اس ویوڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے اور اس کو زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading کیرالہ کی 18سالہ طالبہ پریا پراکاش کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

datetime 13  فروری‬‮  2018

بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

نئی دہلی/بنکاک (آئی این پی ) بھارتی خاتون اسکائی ڈائیور نے تھائی لینڈ میں ساڑھی میں ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ شیتل رانے نے تھائی لینڈ میں ساڑھی پہن کر 13 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز… Continue 23reading بھارتی خاتون کا ساڑھی میں اسکائی ڈائیونگ کا منفرد ریکارڈ

سپریم کورٹ نےطلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ نےطلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی‘ طلال چوہدری نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کی وکیل عاصمہ جہانگیر انتقال کرگئی ہیں نیا وکیل کرنے کیلئے مہلت دی… Continue 23reading سپریم کورٹ نےطلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں نیا وکیل کرنے کیلئے آئندہ پیر تک مہلت دیدی

سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

datetime 13  فروری‬‮  2018

سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی نظام کے مختلف دھڑوں کے بیچ تنازع کے نتیجے میں جنم لینے والے سیاسی بحران سے باہر آنے کے لیے ریفرینڈم کرایا جائے۔ ایرانی ٹی وی سے بات چیت میں روحانی نے کہا کہ سیاسی دھڑوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے… Continue 23reading سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے ریفرینڈم کرایاجائے،ایرانی صدرکا مطالبہ

پاکستان اور چین ہی نہیں خطے کی ترقی اور خوشحالی کا راز اقتصادی راہداری سے وابستہ ہے،صدرمملکت

datetime 13  فروری‬‮  2018

پاکستان اور چین ہی نہیں خطے کی ترقی اور خوشحالی کا راز اقتصادی راہداری سے وابستہ ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (آئی این پی) صدرمملکت ممنو ن حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بیشمار پیچیدہ مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔دہشت گردی ختم ہو گئی اور قومی معیشت میں بہتری پیدا ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں خوشحالی آئے گی اور استحکام کو فروغ ملے گا۔ صدر مملکت… Continue 23reading پاکستان اور چین ہی نہیں خطے کی ترقی اور خوشحالی کا راز اقتصادی راہداری سے وابستہ ہے،صدرمملکت