پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

لاہور: گردے کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹر سمیت 3 افراد گرفتار

datetime 17  فروری‬‮  2018

لاہور: گردے کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹر سمیت 3 افراد گرفتار

لاہور(سی پی پی) لاہور میں پولیس نے غیر قانونی طور پر گردے کی پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔تھانہ مسلم ٹاؤن پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے رہائشی رحمت علی کا گردہ غیر قانونی طور پر ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔پولیس نے کارروائی کرکے ڈاکٹر خالد محمود اور مذکورہ مریض رحمت سمیت 3 افراد… Continue 23reading لاہور: گردے کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والے ڈاکٹر سمیت 3 افراد گرفتار

اداکارہ پریا پرکاش نے مقبولیت میں سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

اداکارہ پریا پرکاش نے مقبولیت میں سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی(این این آئی)محض چند سیکنڈ کی ویڈیو سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ پریا پرکاش نے مقبولیت میں سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا۔چندروزقبل سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو جس میں ایک لڑکا اور لڑکی آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے نظر آرہے ہیں نے انٹرنیٹ پر… Continue 23reading اداکارہ پریا پرکاش نے مقبولیت میں سنی لیون کو پیچھے چھوڑدیا

’’راؤ انوار بہادر بچہ ہے‘‘ زرداری بھی نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق بول پڑے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2018

’’راؤ انوار بہادر بچہ ہے‘‘ زرداری بھی نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق بول پڑے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بہادر بچہ ہے، جو متحدہ قومی موومنٹ سے لڑنے میں بچ گیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن جن 54 ایس ایچ… Continue 23reading ’’راؤ انوار بہادر بچہ ہے‘‘ زرداری بھی نقیب اللہ قتل کیس سے متعلق بول پڑے،تہلکہ خیز انکشافات

فیمینا ایوارڈز میلہ امیتابھ اور اس کی بہو نے لوٹ لیا

datetime 17  فروری‬‮  2018

فیمینا ایوارڈز میلہ امیتابھ اور اس کی بہو نے لوٹ لیا

لندن (این این آئی)فیشن و میک اپ میگزین فیمینا کی جانب سے ہر سال منعقد کیے جانے والے فیمینا بیوٹی ایوارڈز کا رواں برس کا میلہ بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے نے لوٹ لیا۔خیال رہے کہ فیمینا بیوٹی ایوارڈز میلہ فیشن میگزین کی ذیلی میک اپ آن لائن اسٹور… Continue 23reading فیمینا ایوارڈز میلہ امیتابھ اور اس کی بہو نے لوٹ لیا

پرویز خٹک کی ہوشربا کرپشن کے ثبوت ایم پی اے قربان علی کے ہاتھ لگ گئے ثبوت لیکر جب وہ عمران خان کے پاس پہنچے تو جانتے ہیں اس کیساتھ کیا سلوک ہوا؟

datetime 17  فروری‬‮  2018

پرویز خٹک کی ہوشربا کرپشن کے ثبوت ایم پی اے قربان علی کے ہاتھ لگ گئے ثبوت لیکر جب وہ عمران خان کے پاس پہنچے تو جانتے ہیں اس کیساتھ کیا سلوک ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز خٹک کی کرپشن بے نقاب کرنے میں مدد کریں، تمام ثبوت موجود ہیں، آپ ہمارے ساتھ عمران خان کےپاس چلیں، جب ایک ایم پی اےقربان علی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی کرپشن کے ثبوت عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کئے تو دونوں نے ہی ایکشن لینے سے انکار… Continue 23reading پرویز خٹک کی ہوشربا کرپشن کے ثبوت ایم پی اے قربان علی کے ہاتھ لگ گئے ثبوت لیکر جب وہ عمران خان کے پاس پہنچے تو جانتے ہیں اس کیساتھ کیا سلوک ہوا؟

70 سالوں سے جو کچھ ملک کیساتھ ہوا اب نہیں ہونے دیا جائیگا،نواز شریف

datetime 17  فروری‬‮  2018

70 سالوں سے جو کچھ ملک کیساتھ ہوا اب نہیں ہونے دیا جائیگا،نواز شریف

فیصل آباد،لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پوری طرح بیدار ہوچکے ہیں اور انشاء اللہ 2018کے انتخابات میں وہ اپنا واضح اور دو ٹوک فیصلہ دیں گے کہ جمہوریت اور عوام کی حکمرانی کے خلاف ہونے والی سازشیں ہمیشہ کے لیئے ختم… Continue 23reading 70 سالوں سے جو کچھ ملک کیساتھ ہوا اب نہیں ہونے دیا جائیگا،نواز شریف

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا ٗ سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض

datetime 17  فروری‬‮  2018

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا ٗ سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا اور اسی وجہ سے سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت اب تک واحد اداکار ہیں جن کی زندگی میں ہی ان پر فلم بنائی جارہی ہے اور فلم ان… Continue 23reading سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا نام مسئلہ بن گیا ٗ سنجو بابا بھی فلمسازوں سے ناراض

پریانکا کو اشتہار کا معاوضہ نہیں ملا، عدالت جائیں گی

datetime 17  فروری‬‮  2018

پریانکا کو اشتہار کا معاوضہ نہیں ملا، عدالت جائیں گی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی مشکل میں گرفتار ہوگئیں ٗانہوں نے رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رقم کی عدم ادائیگی نہ ملنے پر نیرو مودی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading پریانکا کو اشتہار کا معاوضہ نہیں ملا، عدالت جائیں گی

ایران کے خلاف مزید اقدامات کے لیے تیارہیں،برطانوی وزیراعظم

datetime 17  فروری‬‮  2018

ایران کے خلاف مزید اقدامات کے لیے تیارہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرنے کوتیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں تھریسا مے نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کی سرگرمیاں ایک حقیقت ہیں اور ان سرگرمیوں پر… Continue 23reading ایران کے خلاف مزید اقدامات کے لیے تیارہیں،برطانوی وزیراعظم