تحریک انصاف کے اس ایک رہنما کی وجہ سے ہمیں لودھراں کے انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،عمران خان کا اعتراف ،نام بتادیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے لودھراں کے انتخاب کو وقت نہ دینے کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا، سیاستدانوں کو گھر گھر جا کر عوام کی خوشی وغم میں شرکت کرنا ہوتی ہے ،مارچ میں انتخابی مہم کے دوران عوام کے پاس… Continue 23reading تحریک انصاف کے اس ایک رہنما کی وجہ سے ہمیں لودھراں کے انتخاب میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،عمران خان کا اعتراف ،نام بتادیا