عاصمہ جہانگیر اور حامد میر نے بنگلہ دیش جا کر حسینہ واجدسے ایوارڈ کیوں وصول کئے،کئی سال سے جاری پراپیگنڈے کوجواب مل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر اپنے ایک کالم ’’عاصمہ جہانگیر کی آخری مسکراہٹ’’ میں لکھتے ہیں کہ 2013میں بنگلہ دیش کی حکومت نے ان معروف پاکستانیوں کو فرینڈز آف بنگلہ دیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا جنہوں نے 1971کے فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ ہم سب نے آپس میں مشورہ کیا اور اتفاق… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر اور حامد میر نے بنگلہ دیش جا کر حسینہ واجدسے ایوارڈ کیوں وصول کئے،کئی سال سے جاری پراپیگنڈے کوجواب مل گیا